ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

نک ویلٹ

Posted by ارتقاءِ حيات on October 18, 2011

نک ویلٹ ایک جدید ترین کردار ہے اسے امریکہ کے نامور کہانی کار ڈی ہاک نے تراشا ہے۔اس کی کہانیا ں پوری دنیا میں بڑے ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہیں۔نک ایک چور ہے مگر صرف معمولی قیمت کی یا ارزاں قسم کی ہی چیزیں ہی چراتا ہے۔وہ بھی 20ہزار ڈالر کے گراں قدر معاوضے پر۔نک ویلٹ پر ایک امریکی ٹی وی پر متعدد سیریز چل چکی ہیں۔اس کی تقریباً ہر کہانی ڈراما ٹائزہوتی ہے۔امریکہ میں نک ویلٹ کی تازہ کہانیوں کا خا ص انتظار کیا جاتا ہے۔ پاکستان میں بھی اکثر ڈائجسٹوں میں اس کی کہانیاں چھپتی رہتی ہیں۔

8 Responses to “نک ویلٹ”

  1. Ali Hasaan said

    اگر میری یاداشت مجھے دھوکہ نہیں دے رہی تو مجھے یاد پڑتا ہے کہ نک صاحب عام یا گراں قیمت اشیا چوری کرتے ہیں براہ کرم میری تصدیق کر دیں۔

    • تحریم said

      درست فرمایا علی بھائی کچھ غلطی مجھ سے ہو گئی ہےوہ صرف معمولی قسم کی چیزیں زیادہ معاوضہ پر چرایا کتے تھے
      تصحیح کا شکریہ

      امید ہے مزید آتے رہا کریں گے

  2. Ali Hasaan said

    اور پلیز ٹی وی سیریز کا نام بھی بتا دیں جس میں نک صاحب کو پردے پر دکھایا گیا ہو۔

    • تحریم said

      کوشش کے باوجود انٹر نیٹ پر نہ ہی نک کی کوئی کتاب مل سکی نہ ہی کوئی مصنف کے بارے میں تفصیل مل سکی
      اور ٹی وی سیریز بھی نک ویلٹ کے ہی نام سے آتی رہی تھی
      مگر تلاش بسیار کے بوجود کچھ حاصل نہ ہو سکا

  3. خالد حمید said

    سہی کہا علی صاحب نے نک ویلوٹ کی کہانیاں پڑھی ہیں میں نے۔۔ وہ عام سی چیز چراتا ہے کو بیش قیمت نہیں۔۔۔ ویسے ٹی وی سیریز کا نام اگر پتہ چل جائے تو بہت اچھا ہوگا

  4. تحریم said

    غلطی کی تصحیح کر دی گئی ہے
    خالد بھائی آپ کا بھی شکریہ

  5. شازل said

    سسپنس ڈائجسٹ میں اکثر اس کی کہانیاں پڑھیں ہیں۔
    آپ کو نک کیسے یاد آگیا؟

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers