ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

ہوپی انڈینز Hopi Indian

Posted by ارتقاءِ حيات on October 9, 2011

دنیا کے خاتمے کی پیشن گوئی صرف مایا کلینڈر ہی میں موجود نہیں ،کئی دیگر تہذیبوں میں بھی پائی گئی ہے۔
کبالسٹ، ایزنز، پیرو کے کیرالڈرز، نواجا، چیوکی، اپاچی، اہروکیٹس کانفی ڈرےکی، ڈوگان، اور ایبرو گائنس کی طرح ہوپی ہندیوں نے بھی دسمبر کی کی پیشن گوئی کی ہے۔Dooms Day2012؁کو دینا کے خاتمے یا
ہوپی کے معنی ہیں “پرامن”۔ ان کا مذپب مختلف عقائد و رسومات کا مجموعہ ہے۔یہ روحانیات پر یقین کامل رکھتے ہیں۔ اگر آپ “شمن ازم” سے واقف ہیں ،تو بس یہ اسی قبیل کے افراد ہیں۔ان کے ہاں پائی جانے والی داستانیں دیو مالا، انوکھی،اور گنجلک ہیں، یہ پیش گوئیوں اور ما بعدالطبیعاتی توجیحات کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
1940؁میں ہوپی قبیلے کے ایک بزرگ اپنے خاص علاقے سے باہر آئے اور انہوں نے دنیا کو خبردار کیا کہ موجودہ دور کا خاتمہ قریب ہے اور قرب قیامت کی 9ہوپی نشانیاں پوری ہونے والی ہیں۔ اور اب جلد یہ دنیا ختم ہو جائے گی۔ان کے الفاظ یہ تھے:
ایک ان دیکھی مکڑی دنیا کے گرد اپنا جال پن راہی ہے جوں ہی یہ جال مکمل ہوگا آسمان ایک نیلگوں ستارے سے منور ہو جائے گا یکے بعد دیگرے حادثات ایک تواتر سے پیش آئیں گے اور دنیا تباہ ہو جائے گی۔
تیسری جنگ عظیم ،زمینی درجۂ حرارت میں اضافہ، جغرافیائی تبدیلیاں ، قحط، خشک سالی اور ایک بڑی تباہی ، حیرت انگیز طور پر یہ سب کچھ  دسمبر 2012؁ کے آس پاس وقع پزیر ہوگا۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers