ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

خواجہ معین الدین چشتی اجمیری

Posted by ارتقاءِ حيات on October 7, 2011

        خواجہ معین الدین چشتی اجمیریکی ولادت سنجر میں ہوئی والد کا نام غیاث الدین تھا 15 برس کی عمر میں یتیم ہو گئے 20 برس نیشا پور میں گزارے معین الدین سام نے دہلی دہلی فتح کی تو آپ ہند کی طرف آگئے لاہور اور دہلی سے ہوتے ہوئے 561ہجری میں راجستھان کے ایک بڑے شہر میں پہنچے اور عبادت میں مشغول ہو گئے آپ کی تبلیغ کی وجہ سے علاقے کے لوگ جوق در جوق مسلمان ہونا شروع ہو گئے یہ بات علاقے کے راجا کو ناگوار گزری اور اس نے اپنے مشیروں کے مشورے سے پنڈتوں کا ایک جتھا بھیجا مگر آپ نے انہیں روحانی کمالات سے شکست دے دی وپ سب شکست کھا کر بے نیل مرام لوٹ گئے آپ کا عرس پورے برصغیر میں تزک و احتشام سے منایا جاتا ہے۔

One Response to “خواجہ معین الدین چشتی اجمیری”

  1. [...] خواجہ معین الدین چشتی اجمیری [...]

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers