عالم مثال کے طبقات
Posted by ارتقاءِ حيات on October 5, 2011
عالم مثال کے پہلے طبقے کو “عالم ہو” کہا جاتا ہے۔
عالم ہو کے بعد علام باہوت، پھر عالم لاہوت اور پھر عالم جبروت،اور عالم ملکوت واقع ہیں ۔ ان دنیاؤں کو جنوں کی دنیا سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ ناسوت وہ دنیائیں ہیں جنہیں جہنم کے طبقات کہہ کر یاد کیا جاتا ہے۔ان تمام عالموں میں لطیف روحیں رہتی ہیں۔




عالم مثال کے طبقات | Tea Break said
[...] عالم مثال کے طبقات [...]