عالم آخرت
Posted by ارتقاءِ حيات on October 5, 2011
سوال پیدا ہوتا ہے کہ عالم آخرت کی سزا اور جزا ور عذاب و ثواب کی صورت کی ہوگی؟اور وہ کہاں ہوں گے؟اسلامی نظریات کی رو سے دوزخ ان عذابوں کا نام ہے جو حواس کے ذریعے محسوس ہوں گے۔قرآن میں ہے کہ دوزخ کے 7 دروازے ہوں گے اور سات دروازوں میں سے دوزخی کا ایک ایک حصہ گزرے گا۔




عالم آخرت | Tea Break said
[...] عالم آخرت [...]