ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

ایک صبح کا آغاز ہو گا یاہم اپنے خاتمے کے خودگواہ؟

Posted by ارتقاءِ حيات on October 4, 2011

ابتداء میں یہ بات بہت عجیب تھی لیکن جوں جوں وقت قریب آتا جا رہا ہے یقین کرنے والے بڑھتے چلے جا رہے ہیں۔ ہز ذہن میں یہی سوال پیدا ہو رہا ہے کہ کیا واقعی زمین کے خاتمے کا وقت آچکا ہے؟
ہم سب جانتے ہیں کہ قیامت ضرور آئے گی لیکن کیا یہ قیامت 21دسمبر 2012؁کو ہی بپا ہونے والی ہے؟
اگر نہیں تو کیوں ہے کہ
 قدیم مایا تہذیب کے پیروکاروں نے زمین کے خاتمے کی جو پیشن گوئی کی ہے،اس کی تاریخ   21دسمبر 2012؁ہے۔
ہوپی انڈینزنے بھی اسی تاریخ  میں زمین کی تطہیر پیش گوئی کی ہے۔
ناسٹر ڈیمس نے زمین سے ایک بڑے شہاب ثاقب کے ٹکرانے کی بات کی ہے۔
ای چنگ بھی تاریخ کے خاتمے کا اعلان کر رہی ہے۔
بائبل کوڈ قیامت کا ذکر کر رہا ہے،
سینٹ مالے کی پیشن گوئی کے مطابق موجودہ پوپ ہی آخری یا آخری سے پہلے پوپ ہیں۔
آئن استائن نے قطبین کی تبدیلی سے متنبہ کیا ہے۔
ناسانے بھی تصدیق کی ہے کہ دسمبر 2012؁ کے آس پاس شدید شمسی طوفان آئیں گے۔
 یعنی گردش مکمل کر لے گی۔ Wobbleدسمبر 2012‌؁ میں زمین اپنا 26000سالہ
سے ہم آہنگ ہو جائے گا۔Planeکے Milky Wayفلکیات دان بتاتے ہیں کہ ہمارا سورج اور زمین
بعض روایات میں آیا ہے کہ جس دن قیامت واقع ہوگی وہ دن جمعہ کا ہوگا اور تاریخ 10 محرم ہوگی۔عیسوی کلینڈر کے مطابق 12 دسمبر 2012‌؁ کو جمعہ کا ہی دن ہے۔

ممکن ہے یہ سب کچھ نہ ہو ، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا کبھی انسانی تاریخ میں ایسا ہوا ہے کہ سب کہ سب ایک ہی تاریخ پر متفق ہوئے ہوں؟
کیا یہ ایک صبح کا آغاز ہو گا  یا ہم سب خود ہی اپنے خاتمے کے گواہ بننے والے ہیں؟

http://www.imdb.com/title/tt1132130/

http://www.imdb.com/title/tt1506940/

http://www.imdb.com/title/tt1670229/

2 Responses to “ایک صبح کا آغاز ہو گا یاہم اپنے خاتمے کے خودگواہ؟”

  1. [...] ایک صبح کا آغاز ہو گا یاہم اپنے خاتمے کے خودگواہ؟ [...]

  2. دسمبر۱۲ کو جمعہ نہیں بلکہ بدھ کا دن ہے۔ اور جہاں تک میرا اندازا ہے اس روز محرم کی بھی ۱۰ تاریخ نہیں ہے۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers