سرطان کی اقسام
Posted by ارتقاءِ حيات on October 3, 2011
سرطان کی 100 سے زیادہ اقسام میں سے ہر قسم اپنی جگہ پر ایک علیٰحدہ مرض ہے، جن کی وجوہات ،علامات، جنس کے لحاظ سے تقسیم،جغرافیائی تقسیم اور ادویات(اگرموجود ہوں)سب مختلف ہیں۔صرف ان کے ممکنہ عروج یکساں ہیں کہ تقریباً تمام ہی اقسام کے سرطان کے علاج میں جراحی مشترک ہیں۔Radiation Therapyیا سرجری اور اشعاعی علاج
کہا جاتا ہے کہ حکیم بقراط بھی سرطان کے مرض سے واقف تھے۔تب سے اب تک اس مرض کی وجوہات تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے مگر اس می ںکوئی نمایاں کامیابی حاصل نہ ہو سکی ہے۔ہر قسم کے سرطان کی ممکنہ ظاہر ی وجوہات کا تو پھر بھی کچھ تو علم اور اندازہ ہو گیا ہے مگر پھر بھی باطنی اور اصل وجوہات ابھی تک صغیہ راز ہی ہیں۔مثلاً پھیپھڑوں کے سرطان کی ممکنہ وجہ تمباکو نوشی اور ایسبسٹاس
اور سیمنٹ کی صنعت سے وابستگی ہے۔ اس کا مقصد یہ نہیں کہ جو بھی شخص تمباکو نوشی کرے،یا ایسبسٹاس اور سیمنٹ کی صنعت سے وابستہ ہو وہ لازماً پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا ہو جائے گا۔ بلکہ اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے سرطان کے پیدا ہونے کے خطرے میں اضافے کا باعث ہے۔ یا شراب نوشی اور دوسری نشہ آور اشیا جگر اور اعضائے بول کے سرطان میں اضافے کا باعث ہیں۔
24.893379
67.028061
Like this:
Be the first to like this post.
This entry was posted on October 3, 2011 at 7:55 AM and is filed under کالم.
You can follow any responses to this entry through the RSS 2.0 feed.
You can leave a response, or trackback from your own site.
Dr Jawwad Khan said
یہ کیا ؟ مضمون شروع بھی نہیں ہوتا کہ ختم ہوجاتا ہے ؟ ضخامت میں تھوڑا اضافہ کیجئے..
تحریم said
کبھی کبھی ایسا بھی ہونا چاہیئے
کیونکہ جو طویل ہوتا ہے وہ کوئی پڑھتا نہیں
سو انتقام لینا ہمیں بھی آتا ہے
محمد سلیم said
بہن جی، بہت خوبصورت اور معلوماتی مضمون ہے۔ بلاگستان مین بلاگ کی سالگرہ پربلاگ کے اعداد و شمار لکھنا عام مثال ہے۔ جس لگن اور باقاعدگی سے آپ لکھ رہی ہیں آپکے بلاگ کی سالگرہ پر ہمیں ریکارڈ اعداد و شمار پڑھنے کو ملیں گے۔
تحریم said
یہ بلاگستان کیا چیز ہے اور بلاگ کی سالگرہ کہاں منائی جاتی ہے؟
اور اعداد و شمار کو جمع کرتا ہے؟
Dr Jawwad Khan said
ویسے سرطان کی ایک قسم اور بھی ہے جو گھر گھر میں پائی جاتی ہے اور محاورتا بولی جاتی ہے….کہ یہ تو ہماری جن کو کینسر ہوگیا ہے.
تحریم said
یہ کون سی ایسی قسم ہے جی؟
ہم نے تو کبھی نہیں سنی