ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

زمین کا ینبیرو سے ٹکراؤ

Posted by ارتقاءِ حيات on September 28, 2011


ایسی ویب سائٹس کی تعداد بلاشبہ ہزاروں میں ہے جن پر بے شمار لوگ اس خدشے کا اظہار کر چکے ہیں کہ اکیسویں صدی کے ابتدائی سالوں میں کسی نامعلوم سیارے سے ٹکرا کر ریزہ ریزہ ہو جائے گی۔ زمین سے ٹکرانے والے اس سیارے کو “ینبیرو”کا نام دیا گیا ہے ۔ ینبیروکا نام 1960؁ میں پہلی بار ہمارے سامنے آیا تھا، یہ نظریہ پیش کرنے والے کے مطابق ہمارے نظام شمسی میں ہر 37ہزار سال بعد کوئی آوارہ سیارہ گھس آتا ہے اور بہت کچھ تباہ برباد کر کے رکھ دیتا ہے۔ تاہم “زشیریہ سٹیشن”نامی اس شخص نے کبھی یہ  دعویٰ نہیں کیا کہ ینبیرو کبھی زمین سے ٹکرائے گا۔بعض ماہرین کے مطابق ینبیرو ایک بونا سیارہ ہے، جو سورج کے ساتھ ہی وجود میں آیا تھا اور اس سیارے کو پہلی مرتبہ اس برس کے آخری دنوں میں دیکھا جا سکے گا۔اس سلسلے میں کوئی ٹھوس شواہد نہیں ملے۔کچھ لوگوں کے مطابق یہ وہی سیارہ ہے جسے 2005؁ میں امریکہ اداے “ناسا” نے دعویٰ کیا تھا کہ نظام شمسی کی آخری حد پر ایک دسواں سیارہ دریافت کیا گیا ہے۔ بعض ماہرین کے مطابق 2012؁میں یہ سیارہ زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا تاہم اس کے اپنے مدار سے بھٹک کر نظام شمسی میں گھس آنے کا کوئی امکان نہیں ینبیروکے ساتھ زمین کے تصادم کا خظرہ 10 میں سے2.0فیصد بیان کیا جاتا ہے۔

One Response to “زمین کا ینبیرو سے ٹکراؤ”

  1. دس ميں سے دو فيصد کيا ہوتا ہے ؟

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers