ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

آتش فشاں قیامت یا دنیا کے خاتمے کے باعث بنیں گے

Posted by ارتقاءِ حيات on September 23, 2011

آتش فشاں جب پھٹتے ہیں تو اس کے نتائج بہت تباہ کن ہوتے ہیں۔ قیامت یا دنیا کے خاتمے کے متعلق نظریات پیش کرنے والوں کے مطابق بہت جلد کرۂ ارض پر ایک ایسا آتش فشاں پھٹنے والا ہے جس کی نظیر دنیا کے تاریخ میں کبھی نہیں ملی۔ان لوگوں کے خیال میں زمین کے اندر کسی جگہ پر بہت بڑی مقدار مین میگما جمع ہونا شروع ہو جائے گالیکن اسے باہر نکلنے کا راستہ نہیں ملے گا۔ زمین کے نیچے شدید قسم کا دباؤ پیدا ہو گاجس کے باعث زمین کا ایک بہت بڑا حصہ دھماکے سے پھٹ کر تباہ ہوجائے گاکئی ملین ٹن کے حساب سے ملبہ آتش فشانی راکھ اور زہریلی گیس سیکڑوں میل اوپر اٹھ ہر ماحول میں شامل ہو جائے گی اور سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے سے روک دے گی۔جس کی وجہ سے “نیوکلیئر سردیاں” شروع ہو جائیں گی۔اور ایک نئے برفانی دور کا آغاز شروع ہو جائے گا۔آتش فشاں پھٹنے سے جو مخلوقات بچ جائیں گی انہیں یہ نیا برفانی دور ختم کر ڈالے گا2012؁ میں قیامت کی پیش گوئی کرنے والوں کے خیال میں جس جگہ یہ آتش فشانی کا عمل وقوع  پزیر ہو گاوہامریکہ کے یلو اسٹون نامی علاقے کے نیچے موجود ہے۔
گزشتہ چند برسوں سے اس علاقے کا خلائی سیارے سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور تصاویر سے اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ یلو اسٹون میں زمین کے 10میل ک ے نیچے پگھلی ہوئی چٹانوں کی حرکت جاری ہے ماہرین کے خیال میں آتش فشانی دھماکے کے امکان 10 میں سے 1 فیصد ہیں۔

2 Responses to “آتش فشاں قیامت یا دنیا کے خاتمے کے باعث بنیں گے”

  1. بہت خوب …. مگر یہ نظریہ ، قیامت کی قرآنی منظر کشی سے مطابقت نہیں رکھتا….قیامت کب اور کیسے آئے گی اس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا لیکن اس سے متعلق نظریات قائم کرنے میں کوئی ظاہری قباحت محسوس نہیں ہوتی..

    • تحریم said

      جی بس اسی سلسلے میں جو دنیا میں تبصراجات پش ہو رہے ہیں وہ سب آپ کی خدمت مین پیش کرنا چاہ رہی ہوں
      کوشش کروں گی 2012 سال شروع ہونے سے پہلے تمام تحقیقات پیش خدمت کروں
      مزید اس پر تازہ ترین معلومات آپ لوگ بھی اس مین اضافہ کر سکتے ہیں

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers