ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

مردوں کا پردہ

Posted by ارتقاءِ حيات on September 14, 2011

جنوبی امریکہ کے ملک برازیل، چلی اور میکسیکو کے جنگلی علاقوں میں ایسے قبائل آباد ہیں جن کے رسم و رواج کے مطابق عورتیں برقع نہیں پہنتیں ،بلکہ یہاں مردوں کو برقع پہنایا جاتا ہے۔ ان قبائل کے لڑکوں کی عمر جب اٹھارہ برس ہو جاتی ہے تو ان کو برقع پہنادیا جاتا ہےجسے عمر بھر اتارنے کی اجازت نہیں ہوتی،حتٰی کہ وہ سوتے بھی برقع پہن کر ہیں۔ شادی کے بعد بھی ان کی بیویوں کو اپنے خاوند کا چہرہ دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی۔

4 Responses to “مردوں کا پردہ”

  1. احمر said

    بہت دلچسپ
    یہ بات ہم نے توریغ قبیلہ کے بارے میں پڑھی تھی
    http://en.wikipedia.org/wiki/Tuareg_people#Clothing

    لیکن یہ قبیلہ تو اس سے بھی زیادہ پردہ دار نکلا
    اگر آپ اس خبر کا مصدقہ حوالہ دے سکیں تو شکر گزار ہوں گا

  2. گويا يہ لوگ بہت ترقی يافتہ ہيں کيونکہ يہاں کی عورت نہ صرف پردے سے باہر ہے بلکہ مردوں کو پردے ميں کيا ہوا ہے :lol:

  3. phir to wahan ke Auraton ki Talibaaniyet huwi :)

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers