ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

مجامع النجوم

Posted by ارتقاءِ حيات on September 11, 2011

مجامع النجوم، ستاروں کا ایک ایسا گروہ ہوتا ہے جسے کسی مشابہہ مخلوق یا شئے کے نام سے منسوب کر دیا جاتا ہے۔ انہیں ستاروں، سیاروں یا کسی دوسرے آسمانوں کے محل وقوع کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ بحری سفر  میں راستے کے تعین کے لئے بھی مجا مع النجوم کو استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ قدیم ستارہ شناس بطلیموس نے 48 مجامع النجوم کے نام تسلیم کئے ہیں۔جبکہ آج کل 88 مجامع النجوم کے نام تسلیم کئے جا چکے ہیں۔ عام طور پر  کی کی تصاویر پر رکھے گئے ہیں۔Mythologyان کے نام  علم الاساطیر یعنی

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers