ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

کہکشاؤ ں کی دوریاں

Posted by ارتقاءِ حيات on September 10, 2011


اس وقت یہ تصور نہات مستحکم ہو چکا ہے کہ ہر کہکشاں  دوسری کہکشاؤ ں سے دورہٹتی جارہی ہےاور اس طرح کائنات کی جسامت مسلسل 
بڑھ رہی ہے، اور جس قدر کہکشائیں ایک دوسرے سے دور ہٹتی جاتی ہیں خالی جگہ نئی  کہکشائیں بن جاتی ہیں۔
کس قدر حیرت کا مقام ہے کہ آج سے ڈیڑھ ہزار سال قبل جبکہ عربوں کے پاس کوئی بھی فلک بینی کا آلہ موجود نہیں تھا، قرآن نے ایک ایسی بات کہہ دی جس کا انکشاف 1948؁ کے بعد کوہ پلومر (امریکہ)کی ایک بڑی دوربین نے کیا اور وہ یہ کہ کائنات مسلسل پھیل رہی ہے۔
قرآن مجید میں آتا ہے کہ:
ہم نے آسمان کو قوت  سے بنایا اور ہم اس کی توسیع کرتے رہیں گے۔
سورت :الذاریات47:51

9 Responses to “کہکشاؤ ں کی دوریاں”

  1. jzakallah

  2. تعريف اُس اللہ کی جس نے جہاں بنايا
    ۔
    ۔،
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    اور آپ کو بھی

  3. عمدہ اور دلچسپ مضمون ہے مگر تشنگی کا احساس ہو رہا ہے مضمون میں اگر طوالت ہوتی تو زیادہ مزہ آتا …

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers