عید مبارک
Posted by ارتقاءِ حيات on August 31, 2011
السلام و علیکم
دل کی گہرائیوں سے عید مبارک قبول کیجئے
دل کی گہرائیوں سے عید مبارک قبول کیجئے
مرے خلوص کی گہرائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے
یہ جھوٹے لوگ ہیں سچائی سے نہیں ملتے
وہ سب سے ملتے ہوئے ہم سے ملنے آتا ہے
ہم اس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے
ہم اس طرح کسی ہرجائی سے نہیں ملتے
پُرانے زخم ہیں کافی ، شمار کرنے کو
سو، اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے
سو، اب کِسی بھی شناسائی سے نہیں ملتے
ہیں ساتھ ساتھ مگر فرق ہے مزاجوں کا
مرے قدم مری پرچھائی سے نہیں ملتے
مرے قدم مری پرچھائی سے نہیں ملتے
محبتوں کا سبق دے رہے ہیں دُنیا کو
جو عید اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے
جو عید اپنے سگے بھائی سے نہیں ملتے




Shoaib said
Eid Mubarak
تحریم said
خیر مبارک جناب شعیب صاحب
hakeemkhalid said
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ ۔۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔آپ کی فیملی و دیگر احباب کو دلی عید مبارک
تحریم said
جواب میں آُ پ کو بھی ہم سب کی جانب سے جگری عید مبارک
ایم اے راجپوت said
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
ہماری طرف سے بھی آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عید مبارک۔۔
تقبل اللہ منی ومنکم صالح الاعمال۔۔
تحریم said
شکریہ جناب ایم اے راجپوت جی
ویسے ایم اے سے پورا نام کیا بنتا ہے بتا سکیں گے؟
ایم اے راجپوت said
کافی دن بعد ریپلائی کرنے کے لئے معذرت
میرا مکمل نام ہے محمد اشفاق راجپوت
ارتقاءِ حيات said
شکریہ اشفاق جی