ہوا کی رفتار
Posted by ارتقاءِ حيات on August 25, 2011
زمین پر تیز رفتار ترین ہوا کاریکارڈ 231میل فی گھنٹہ ہے جو 10اپریل 1934کے روز ناؤنٹ واشنگٹن، نیو ہیمپشائر(امریکہ)میں ریکارڈکیا گیا تھا۔براعظم قطب جنوبی(انٹارکیٹیکا)کبھی کبھارہوا کی رفتار200میل فی گھنٹہیا اس سے بھی زیادہ ہوجاتی ہے۔ماہرین کے مطابق سب سے زیادہ ہوا اسی مقام پر چلتی ہے۔ذرا سوچیئے کہ اگر ہمیں اس تیز اور سرد ہوا میں کھڑا ہونا پڑے تو ہماری کیا حالت ہوگی؟اگر 0درجہ سنٹی گریڈپر 50میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے تو ہمیں اس کا درجہ حرارت منفی56ڈگری محسوس ہوگا۔




خاور کھوکھر said
لو جی اس میں سوچنے والی کیا بات هے
بس
فوراً موت
ختم شد
ارتقاءِ حيات said
یہ سب ہی سمجھ لیتے تو آج میری کیا ضرورت تھی یہاں؟