ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

مسئلہ

Posted by ارتقاءِ حيات on August 23, 2011

(چچا چھکن بیوی کو آواز لگاتے ہوئے)
ارے کلّو کی ماں۔۔۔۔ کہاں ہو؟
جی آتی ہوں۔۔۔کی آواز کے ساتھ ہی خیرن اپنے 6ماہ کی بچے کو گلے میں لٹکائی نازل ہو گئی۔
ارے یہ کیا ؟؟؟
کچھ نہیں خیرن ۔ مرغا ہے شام کو لوٹتے ہوئے خرید لیا تھا کافی سستا ہے خریدنے کے بعد معلوم ہوا کہ چوری کا تھا۔ پر کیا کرتا کیونکہ بیچنے والا جا چکا تھا۔ ابھی راستے میں مولوی عنایت اللہ سے پوچھ لیا ہے کہ کیا یہ مرغا میرے لئے جائز ہے تو انھوں نے جواب دیا کہ اپنےمسلک کے ہو اس لئے جائز ہے کسی اور کے ہوتے تو حرام تھا۔

7 Responses to “مسئلہ”

  1. [...] مسئلہ [...]

  2. زبردست۔۔۔ بلکل درست۔۔۔

  3. بھدّا مذاق ہے۔

  4. مطلوب said

    السلام اعلیکم
    لاجواب
    اب ہمارے مولانا اتنے بھی برے نہیں

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers