ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

دوربین

Posted by ارتقاءِ حيات on August 23, 2011

اگرچہ عینک سازی کا سلسلہ 1280ء سے عام طور پر شروع ہوچکا تھا لیکن ان شیشوں سے کوئی اور کام لینے کی نوبت سوا تین سال تک نہ آئی۔ 1608ء میں ہالینڈ کے ایک عینک ساز نے اتفاقیہ دو شیشے ملا کر گرجے کے ایک مینار پر نظر ڈالی تو وہ حیراہ رہ گیا کہ مینار بہت قریب معلوم ہوتا ہے اور اس کی ایک ایک چیز صاف دکھائی دے رہی ہے۔ اس طرح اس پر دوربین کا راز آشکار ہوگیا اور اس نے دوربین سٹپنیٹ کرانے کے لیے درخواست دے دی۔ اسی طرح بعض اور لوگوں کے دل میں بھی دور بین بنانے کا خیال پیدا ہوا لیکن اس سلسلے میں جو شہرت و ناموری اٹلی کے مشہور و معروف سائنسدان گیلی لیو کو حاصل ہوئی وہ کسی دوسرے کے حسے میں نہ آئی۔
گیلی لیو کی پہلی دور بین میں ہر شے صرف تین گنا دکھائی دیتی تھی، پھر اس نے ایسی دور بین بنالی جس میں ہر شے تینتیس گنا بڑے دکھائی دیتی تھی۔

10 Responses to “دوربین”

  1. marajput said

    السلام علیکم
    بہت عمدہ معلومات شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ

  2. السلام علیکم
    بہت عمدہ معلومات شئیر کرنے کے لئے شکریہ

  3. hmm great info…

  4. ماشاء اللہ
    ورسٹائل بلاگ

  5. خالد حمید said

    بہترین۔۔۔

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers