جمبو فائلز
Posted by ارتقاءِ حيات on June 13, 2011
500۔۔جی بی فری فائل ہوسٹنگ حاصل کریں اور اپنی فائلز آن لائن سٹور کریں
اس میں شامل ہے
1 – مفت 500 جی بی فائل ہوسٹنگ اکاؤنٹ جس میں آپ اپنی فائلز ، ویڈیوز اور نعتیں بھی رکھ سکتے ہیں
2 – ایک جی بی فائل سائز تک آپ اپ لوڈ کر سکتے ہیں
3 – ڈاؤن لوڈ ایکسیلیٹر بھی استعمال کر سکتے ہیں
4 – فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے کوئی ڈیلی یا آورلی کوئی لمٹ نہیں ہے
5 – آپ کو دوسری سائٹس کی طرح ڈاون لوڈنگ کرنے کے لئے کسی قسم کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا
تو آج ہی استعمال کیجیئے شکریہ

http://www.jumbofiles.com/




iqbal asif said
تاہیم اتنا زیادا نا لکھا کرو پڈھنا مہال ہے Dear
Taheem said
کوشش کرتے رہیں جلد سیکھ جائیں گے
iqbal asif said
dear friends i know little urdu and learning if i commite mistake in writing pleae tell me i will reform
hope you will coprate
Taheem said
بھائی اقبال لکھنے کی کوشش کرتے رہیں امید ہے جلد اچھا نتیجہ برآمد ہو گا
ویسے ہمیں کوئی فرق نہین پڑا
آپ کی تشریف آوری کاشکریہ
آتے جاتے رہا کیجئے
عامر شہزاد said
شکریہ جناب، شکریہ
Taheem said
کس کو شکریہ کہہ رہے ہین؟
میں تو جناب نہیں
abbasbashir said
nice sharing and it nice to see your blog updated teheem ,keep sharing good stuff