ارتقاءِ حيات

متعجب نہ ہوں گر آپ کو اس بلاگ میں کوئی غلطی نظر آجائے۔میں ہر ایک کی پسند کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھتی ہوں اور کچھ لوگ ہیں جو صرف غلطیاں ہی تلاش کرتے رہتے ہیں۔

مشورہ درکار ہے

Posted by ارتقاءِ حيات on June 8, 2011

اسلام و علیکم
بھائیوں اور دوستوں سے بلاگنگ کا سنا
کافی بلاگ دیکھے پڑھے اور پھر اپنا بلاگ بنا لیا
مگر بلاگ کی تھیئم کو جانے کیسے تزین دیتے ہیں بلال ،عامر اور یاسر بھائی کے بلاگ پر
بلاگ اسپاٹ کی تھیئم پر ترمیم کرنا دیکھا اور پھر بلاگ اسپاٹ کی کئی اردو تھیئم فت دستیاب بھی ہیں اور
ان کے گوگل پر دیجٹس بھی بپترین ہیں اور باآسانی دستیاب بھی ہیں

آپ لوگوں سے شورہ کرنا چاہ رہی تھی بلاگ اسپاٹ بہتر ہے یا ورڈ پریس ہی ٹھیک ہے مفت اردو بلاگر کے لئے

کافی دیر ہو گئی اس سوال کو پوچھنے میں مگر پھر بھی آپ لوگوں سے امید ہے کہ میری رہنمائی کریں گے

29 Responses to “مشورہ درکار ہے”

  1. میرے حساب سے ورڈپریس

  2. اپنے تجربے کی بنیاد پر میں کہوں گا کہ بلاگ سپاٹ بہتر ہے ۔ ورڈ پریس کی سیکیورٹِی سخت ہونے کی بنا پر آپ تھیم وغیرہ میں بہت زیادہ ترمین نہیں کر سکتیں جبکہ بلگسپاٹ ایک نووارد کے لئے آسان ہے

    • Taheem said

      آپ کا شکریہ
      مجھے بھی بلاگ اسپاٹ بہتر لگ رہا ہے پر میں بلاگ تبدیل کر نے کہ بعد کسی پچھتاوے کا شکار نہیں ہونا چاہتی سو جو اس مین ماہر سمجھے جاتے ہیں سوچا ان سے پوچھوں

  3. تبصرہ نگاروں کیلئے ورڈ پریس پر تبصرہ کرنا آسان ہے۔
    اگر آپ وورڈ پریس کی عادی ہیں تو ورڈ پریس ہی ٹھیک ہے۔
    تھیم کیلئے وقار اعظم کو استعمالا جاسکتا ہے۔
    اور وہ ہے بھی خدائی فوجدار ۔

    • Taheem said

      مجھے باقی کاموں کی وجہ سے یہ ورڈ پریس تھیک لگ رہا ہے مگر تحریر کے آپشن او ر اردو تھیئم کی کمی کے باعث دل اچاٹ سا ہو رہا ہے جانے وقار صاحب بھی مدد کر سکین کہ نہیں

  4. شازل said

    ورڈ پریس آسان بھی ہے اور بہتر بھی۔

  5. ویسے تو دونوں استعمال ہو سکتی ہیں مگر میں بلاگ اسپاٹ کر ترجیح دیتا ہوں کیونکہ ورڈ پریس ڈاٹ کام پر مجھ سے اردو فانٹ تبدیل نہیں ہو رہا تھا۔

  6. اتنے بڑے بڑے بڑے کاريگر يہاں موجود ہيں پر مشورہ کيوں نہين دے رہے ؟
    ميرا خيال ہے کہ ورڈ پريس بلاگسپاٹ سے بہتر ہے ۔ ورڈ پريس کی خامی يہ ہے کہ اس کی سيٹنگز ميں تبديلی نہيں کی جا سکتی ۔ مگر کيا ايسا کرنے کيلئے آپ کے پاس وقت ہو گا ؟
    دوسرا مسئلہ فونٹ سائز اور شيپ کا ہے جو آپ درست کر سکتی ہيں ۔ اس کيلئے ميں آپ کی مدد کر سکتا ہوں

  7. Saad said

    مجھے تو ورڈپریس ہی اچھا لگتا ہے تبصروں کے نطام کی وجہ سے۔ باقی آپ کی مرضی

    • Taheem said

      انٹرنیشنل اور مستقبل میں اپنے خود کے ڈومین خریدنے کے اردے کی وجہ سے میں بھی اسے ہی بہتر سمجھتی ہوں

  8. میرے خیال میں بلاگ اسپاٹ پہ اپنا بلاگ سیٹ کریں اور بلاگ اسپاٹ کی چار اُردو تھیم اُردو محفل پر موجود ہیں فی الحال وہاں سے ایک رکھ لیں آسانی رہے گی پھر بعد میں جیسا آپ چاہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  9. خبردار کسی کے دھوکے میں آنے کی ضرورت نہیں

    ورڈ پریس ہر اعتبار سے بلاگ سپاٹ سے بہتر ہے

    میں خود بلاگ سپاٹ استعمال کرتا ہوں لیکن جہادی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے میری مجبوری یہی تھی

    ورنہ اردو بلاگنگ کے لیے ورڈ پریس سے بہتر کوئی نہیں

  10. میں نے بھی بلاگ سپاٹ پہ ہی بلاگ بنائی ہے۔بلاگ سپاٹ بہتر ہے۔

  11. sajid said

    hello tehreem

    aap ki batain bohat piyari hoti hain
    bas itna he kehna tha

  12. بلاگ رول میں میرا نام ڈالنے کا بہت شکریہ۔۔۔

    ورڈپریس بہتر ہے۔۔۔۔ اگر صحیح انسٹالیشن ہو۔۔۔ تو اچھی آپشنز ہیں اس میں۔۔۔ وقار بھائی نے میرا بلاگ بھی بنایا ہے اور بھی بہت سے بندوں کا۔۔۔ ان سے بات کر کے دیکھیں۔۔۔ شاید ان کے پاس وقت ہو آپ کی مدد کا۔۔۔

  13. Taheem said

    جی کوشش کرتے ہیں ان سے بات ہو جائے زرا

  14. جب میں نے بلاگ بنانے کا سوچھا تو مجھے تو ورڈپریس ہی اچھا لگا،

    • Taheem said

      مجھے بھی یہی پسند آیا تھا کافی بلاگز کا مطالعہ کر کے اسے منتخب کیا تھا
      مگر سمجھ تب آتی ہے جب برتا جائے

  15. humaira said

    uh tehreem! i almost went into my LCD to read your text. thora text bara hu sakta hai ?

    just stumbles upon.
    take care =)

اپنی رائے دیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Connecting to %s

 
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 28 other followers