پورٹ ایبل سوفٹ ویئرز
Posted by ارتقاءِ حيات on May 14, 2011
آج مجھے گرافکس کے چند سافٹ ویئر ڈاؤنلوڈنگ کے لئے درکار تھے
لیپ ٹاپ کے سست پڑھ جانے کے ڈر سے اور کسی کے دیئے گئے مشورے کی بدولت میں پورٹ ایبل سوفٹ ویئرز کی تلاش میں تھی
گوگل پر درجنوں ویب دکھائی دیں پر مجھے سب مین ہی وہ کچھ نہیں مل رہا تھا جو مجھے چاہیئے تھا
پھر نگاہ کامل اس بھر پور ویپ پر پڑی اور کم سے کم میری امید تو بر آئی اور جو کچھ چاہیئے تھا اس سے کئی گنا زیادہ مل گیا
سوچا آپ سب کے ساتھ بھی شیئر کرون
وہب سایئٹ کا دعویٰ ہے یہان ہر قسم کے 139 سافٹ ویئر موجود ہین باقی کیا سچ کیا جھوٹ وہ صاحبان علم جانین

//




شازل said
سائیٹ تو اچھی دکھ رہی ہے
کیا ییہاں چوری کے سافٹ ویئر بھی ہیں
Taheem said
مجھے واقعی علم نہیں آپ چھاپہ ماریں گے کیا؟
شازل said
یہاں سے کوئی سافٹ ویئر ڈاونلوڈ ہی نہیں ہوتا۔
Taheem said
آپ نے خود ترائی کیا ہے؟
faisal said
Sorry I am on a pc without Urdu keyboard. You may want to check this one too. Cheers.
http://portableapps.com/
Taheem said
کوئی بات نہین اردو میں نہ سہی پر جواب دینے کا شکریہ
دیکھ چکی ہوں میں یہ ویب
عماد said
بہن آپ نے جو لنک دیا ہے اس پر ماشاء اللہاس پر کئ سارے اوپن سورس پورٹیبل سافٹویر موجود ہیں شکریہ
ارتقاءِ حيات said
آپ کے کام آیا لنک یہی تو مقصد تھا
شکریہ
خرم ابن شبیر said
ویسے http://www.filehippo.com بھی ایک اچھی سائیٹ ہے اس کو بھی دیکھ لیجے گا
Taheem said
ji dekh li hia bhai Khurram and Thansk 4 it
Humaira said
oh tehreem! idea of your blog is fantastic,thanks for comming in sight. i literally enjoyed reading =) oops and made a lot of mistakes while typing.
Taheem said
Humaira, Thanks for coming at my blog and also comments.
tribhuvan said
Hi, can u not write ur script in latin. its good tht even i can read ur views! i think u r writing something amazing!
Habiba Younis said
Nice read, enjoyed it!
Taheem said
شکریہ حبیبہ آپ کا
Zara said
Aslamualikum..
Good Work..
ارتقاءِ حيات said
شکریہ زارا جی
ویسے آپ کم لکھنے لگی ہیں خیر تو ہے؟